SadiKashmiri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SadiKashmiri, Health/Beauty, Khobar.
ہمارا پیج اس وقت مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے ڈاؤن ہو گیا ہے۔ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ کشمیری عوام کی آواز اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مؤقف دنیا تک پہنچے۔
ہم اپنے حق کے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، لیکن اس مشکل وقت میں ہمیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ ہماری ہر پوسٹ پر لائک کریں، کمنٹ کریں اور اسے آگے شیئر کریں۔ آپ کی یہ چھوٹی سی سپورٹ ہمارے پیج کی ریچ واپس لانے میں اور ہماری آواز کو زندہ رکھنے میں بڑا کردار ادا کرے گی۔
ممبر کور کمیٹی شوکت نواز میر صاحب کا موجودہ صورتحال پے پیغام
تمام عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔راولاکوٹ میں عمر نذیر پر حملہ کیا گیا ہے جبکہ ہمارے ساتھ شازیب حبیب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعات انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں اور ان پر پوری قوم کو سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں اور اوورسیز کشمیریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری آواز بنیں اور اس صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کریں۔ خاموشی اس وقت ظلم کو مزید تقویت دے سکتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khobar
