Makeen-e-Makkah Official

Makeen-e-Makkah Official

Share

Makkah Official

Photos from Makeen-e-Makkah Official's post 22/06/2024

انا لله و انا اليه راجعون

خانہ کعبہ کے محافظ اور اس کی چابی کے رکھوالے۔ کعبہ کے 109ویں محافظ اور صحابی عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کے جانشین ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم فتح مکہ کے بعد سے کعبہ کے 109ویں محافظ تھے،
شیخ صالح الشیبہ کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی اور المولا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے بعد اگلا ولی الشیبہ خاندان سے ہوگا اور رہے گا۔

04/01/2024

Today best Photo 🥰❤️

20/07/2023

غلاف کعبہ تبدیل ہونے کی فل ویڈیو 🕋
Full video of changing the cover of the Kaaba🕋

19/07/2023

ماشاءالله یکم محرم الحرام غلاف کعبہ تبدیلی کے لائیو مناظر ❤

21/04/2023

Eid Mubarak to all overseas brother❤

15/04/2023

*نبوت کا دعوہ کرنے والی عورت کے خلاف گرفتاری کے بعد 295C کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا*
انشاءاللہ بہت جلد اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

15/04/2023

سٹی ھاؤسنگ کالونی فیصل آباد میں ایک عورت نے نبوت کا دعویٰ کر دیا ہے اور اپنے بیٹے کیلئے امام مہندی ہونے کا😡😡😡
*نبوت کا دعوہ کرنے والی عورت کے خلاف گرفتاری کے بعد 295C کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا*😡😡
گستاخ نبی کی ایک سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا

08/04/2023

Today view in Makkah Saudi Arabia 🥰💞

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mecca?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mecca