Kohat Tablighi Markaz . official

Kohat Tablighi Markaz . official

Share

only hear Islamic video

21/04/2026

31/03/2026

***السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ***

جیسا کہ آپ سب معلوم ہے کہ رائیونڈ میں پرانے ساتھیوں کا جوڑ شروع ہے ۔ تو اس وجہ سے کوہاٹ مرکز میں نہ کسی حلقے کا ہفتہ ہے اور نہ 24 گھنٹے ہیں تو جو پرانے ساتھی کسی عزر کی وجہ سے رہ گئے ہیں وہ بھی اور نئے ساتھی بھی زیادہ سے زیادہ کوہاٹ مرکز چلے جائیں ۔ 3 دن 2 دن 1 دن جتنا ہو سکے یا صرف رات کے پہرے کے لیے چلیں جائیں ۔ اور آج بروز منگل 31 مارچ کو تو کوہاٹ مرکز بزرگوں نے بماں کمرڈھنڈ ملحقہ بانڈے جات کے حوالے کیا ہوا ہے ۔ تمام احباب کوشش کریں ی.

28/03/2026

28/03/2026

26/03/2026

26/03/2026

26/3/26

💞دعاؤں کی طاقت 💞

دعاؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے اور جب تم سچ

دل سے اللہ سے مانگتے ہو تو وہ کبھی تمہیں

مایوس نہیں کرتا کیونکہ تمہارا رب بہت با عزت ہے

اور اس کو حیا آتی ہے تمہیں خالی ہاتھ واپس

***لوٹاتے ہوئے جب تم اس سے رحم مانگتے ہوں

26/03/2026

26Mar 26

اکثر لوگ زبان سے تلوار کی طرح بولتے ہیں***

اور دل چیر دیتے ہیں چند لوگ اتنے پیار سے بولتے

*** ہیں کہ آنسوؤں تک روک لیتے ہیں

26/03/2026

26 Mar 26

جو لوگ ماضی کی یاد اور ***

مستقبل کے اندیشے میں

مبتلا رہتے ہیں وہ اپنے حال کو

*** برباد کر دیتے ہیں

26/03/2026

💞دنیا کی سب سے بڑی چیز 💞
ایک مرتبہ ایک چڑیا رزق کی تلاش میں لمبا سفر کر

کے واپس گھونسلے میں پہنچی۔ بچو نے ۔

ماں تم نے اتنا لمبا سفر کیا ہمیں بتاؤ آسمان کتنا

بڑا ہے چڑیا نے بچوں کو اپنے پروں میں سمیٹے

ہوے کہا بچوں ہمیشہ یاد رکھنا ، والدین کے سائے

سے بڑی دنیا میں کوئی چیز نہیں ہے

26/03/2026

👍 گاؤں کے کنویں پر تین عور تیں پانی بھر رہی تھیں
ایک عورت کا بیٹا وہاں سے گزرا اسکی ماں بولی ۔ وہ
دیکھو میرا بیٹا انگلش میڈیم میں ہے
تھوڑی دیر بعد دوسری عورت کا لڑکا گزرا اسکی ماں بولی۔ وہ دیکھو میرا بیٹا سی بی ایس ای میں ہے
تیسری عورت کا بیٹا وہاں سے گزرا دوسرے بیٹوں کی طرح اس نے بھی اپنی ماں کو دیکھا۔ اور ماں کے پاس آیا۔ پانی سے بھرا گھڑا اٹھا کر اس نے اپنے کندھے پر رکھا، دوسرے ہاتھ سے بھری ہوئی بالٹی اٹھائی اور ماں سے بولا ”چل ماں گھر چل ❤️ اسکی ماں -بولی۔ یہ میرا بیٹا مدرسے میں پڑھتا ہے"۔ اسکی ماں کے چہرے کی خوشی دیکھ کر باقی دونوں عورتوں کی نظریں جھک گئیں۔ اس کہانی کا مطلب صرف یہ ہے کہ لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی تمیز اور اخلاق نہیں سیکھے جاسکتے 👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Riyadh