voice of Toru
help
02/01/2024
اعلان جنازہ
شامت پور قیوم آباد.دورانی کاکا وقار اور جبار کا والد صاحب وفات پاچکاھے جنازہ 11 بجے باغ کالونی میں ادا کیجائیگی۔
2.1.2014.
31/12/2023
طورو گودر غاڑہ جنازگاہ کے قریب ایسے دو سپیڈ بریکر نہ جانے کیوں بنائے گئے ہیں جہاں پر نہ آبادی ھے صرف دو گھروں کے لئے 2 سپیڈ بریکر بنانا عام لوگوں اور گاڑیوں اور حاصکر موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ ظلم ھے سپیڈ بریکر کا قانون یہ ھے کہ یہ سکول اور مسجد کے سامنے بنانے کی اجازت ہے وہ بھی صرف ایک لیکن نہ جانے یہ کون لوگ ہیں جن کے گھروں کے سامنے دو سپیڈ بریکر بنائے گئے پولیس انتظامیہ کو اس پر ایکشن کیوں نہیں لیتے؟
26/12/2023
اعلان جنازہ۔۔سواڑیان فقیر آباد ۔نیاز محمد مرحوم کا بیٹا عباس پرویز اقبال کا بھتیجا وفات پاچکا ھےجنازہ 2.00بجے فقیر آباد میں ادا کیجائیگی۔۔اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے ۔26.12.2023
21/12/2023
اعلان جنازہ
خانہ کلی۔حافظ فرزند کا چچامعراج علی کا والد نوشادبابو وفات فاچکاھےجنازہ 11 بجے خانہ کلی میں ادا کیجائیگی۔
20.12.2023
18/12/2023
طورو زید خیل نیاز محمد پولیس والا او مثل محمد رور بخت محمد وفات شوی دی نن د گل پہ ورز 7:30 بجی یی طورو گراونڈ کی جنازہ ادا کیگی اللہ تعالی دی مغفرت نصیب کڑی
18/12/2023
عادل محمد اور اویس کے والد مثل محمد محلہ بوسی خیل طورو وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ بروز پیر 18/12/2023 کو طورو جنازگاہ میں ادا کی جائیگی ۔اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین ۔
03/12/2023
Allah d obahi😭😭
مسجد بھی کیا انصاف کی جگہ ہے جہاں امیر اور غریب دونوں بھیک مانگتے ہیں
مالدارا چې بيمار شي وايې ګناهونه يې معاف کېګي او غريب چې بيمار شي وايې دہ مور او پلار ازار وهلې دئ
25/11/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان فوتگی۔
عرفات خان ولد مراد خان آموخیل بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں جو کہ نعیم خان ایڈوکیٹ کے چچازاد تھے مرحوم کا نمازجنازہ آج عصر کے نماز کے بعد مایار جنازگاہ میں آدا کی جائے گی۔ اللہ پاک دے اوبخی امین
😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
