Meer Aakif Saddiqee

Meer Aakif Saddiqee

Share

یزیدیت مرے لہجے سے خوف کھاتی ہے

اعوان ہوں مرا شجرہ علی سے ملتا ہے

04/25/2025

میں جس کو چھونے سے ڈر رہا تھا
کسی کی بانہوں میں جی رہا ہے

میر آکف صدیقی
Meer Aakif Saddiqee

04/25/2025

یزیدیت مرے لہجے سے خوف کھاتی ہے
اعوان ہوں مرا شجرہ علی سے ملتا ہے

حسین کی میں فضیلت بتاؤں کیا آکف
یہ بات کم ہے کہ چہرہ نبی سے ملتا ہے

میر آکف صدیقی

04/25/2025

آپ محبوب کو خدا سمجھے
یعنی دنیا کو خاک پا سمجھے

میں تجھے بھول کر دکھاؤں گا
تا کہ شاعر کی تو انا سمجھے

میں خدا کو نہیں سمجھ پایا
اور خواہش مجھے خدا سمجھے

احتراماً خموش تھا اور وہ
خامشی کو مرا گلا سمجھے

ظلم سہ کر تو چل دیا اور ہم
تیرے جانے کو بد دعا سمجھے

Meer Aakif Saddiqee

04/23/2025

میر آکف زرا خیال کرو
وہ نہ مانی تو مر بھی سکتے ہو

Meer Aakif Saddiqee

04/21/2025

مجھ سے مت پوچھ مرے یار یہ یاری کیا ہے؟
صرف اکیس کا ہوں عمر گزاری کیا ہے؟

اے مرے بابا جنہیں آپ سکھاتے تھے ہنر
ہم سے کہتے ہیں وہ اوقات تمہاری کیا ہے؟

میر آکف صدیقی

04/20/2025

نبی کی جانب زیادہ کس کی وفائیں آئیں
ہر اک طرف سے علی علی کی صدائیں آئیں

میں وردِ حیدر میں صرف کرتا تھا وقت اپنا
کبھی مدینے کبھی نجف سے دعائیں آئیں

#آکف صدیقی

04/08/2025

ہر محبت کی خیر ہو مولا
پھول پھینکے گئے ہیں رستے میں

پیار دے کر خرید لو مجھ کو
بک رہا ہوں میں آج سستے میں

Meer Aakif Saddiqee

03/30/2025

میں چاند رات خدا سے اپیل کرتا رہا
بس ایک رات مرا باپ بھیج دیں واپس

میر آکف صدیقی

03/25/2025

سوچ جب قید نہ ہو پائ تو ایجاد ہووی ✨🥰.

03/25/2025

Meer Aakif Saddiqee

03/24/2025

Meer Aakif Saddiqee

مرے کردار پر انگلی اٹھانا کام تھا اس کا
کسی کے نام کی انگوٹھی اس نے بعد میں پہنی ✨😊

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Alexandria?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


6249 Bren Mar Drive
Alexandria, VA
60124