Haris khattak
🌹🎤 Journalism | People • Facts • Reality
Uncovering stories that matter.
04/24/2026
04/23/2026
04/21/2026
Picture of the day
04/19/2026
کیا یہ سچ ہے؟۔ اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں پیش کریں ۔
امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سکس نے ایران سے متعلق کشیدگی، ناکام سفارتی مذاکرات اور امریکی پالیسی سازی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جیفری سکس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کسی منظم یا گہری حکمت عملی کا نتیجہ نہیں بلکہ اس میں واضح طور پر افراتفری اور غیر شفافیت نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی پالیسی سازی اس وقت غیر متوازن اور بے ترتیب دکھائی دیتی ہے۔
پروفیسر سکس نے امریکی صدر ٹرمپ کے رویے اور بیانات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فیصلے کسی ریاستی حکمت عملی کے بجائے ایک فرد کے گرد گھوم رہے ہیں۔
ان کے مطابق یہ صورتحال ’ون مین شو‘ بن چکی ہے، جہاں دھمکی، دباؤ اور طاقت کے استعمال کو کامیابی کا ذریعہ سمجھا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ یہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ دھمکیوں، مطالبات اور حتیٰ کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں، تاہم یہ سوچ حقیقت سے زیادہ ایک فریب معلوم ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرزِ عمل میں تسلسل کے بجائے بے یقینی اور انتشار پایا جاتا ہے۔
جیفری سکس نے صدر ٹرمپ کی ذہنی کیفیت پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس اور بیانات غیر معمولی ہیں اور امریکی تاریخ میں اس نوعیت کی زبان اور انداز کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان پوسٹس کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے صدر کا توازن متاثر ہو چکا ہو۔
پروفیسر سکس کے مطابق موجودہ حالات میں امریکا کی پالیسی ایک واضح سمت سے محروم دکھائی دیتی ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر بھی بے چینی اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہو رہی ہے
゚
04/19/2026
ریسکیو 1122 کوہاٹ
کوہاٹ: مین انڈس ہائی وے پر پنڈی پل کے قریب، جرما کے نزدیک پرے غر کے نام سے مشہور پہاڑی میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے لاش کو ریکور کر لیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق لاش کئی دنوں سے وہاں موجود ہونےکے باعث جسم بری طرح خراب اور بوسیدہ ہو چکا تھا جبکہ چہرہ بھی ناقابلِ شناخت ہو گیا تھا۔
بعد ازاں لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوہاٹ کے ڈی اے منتقل کر دیا گیا۔
بعد میں لواحقین ہسپتال پہنچ گئے، جنہوں نے لاش کی شناخت پہنے ہوئے کپڑوں سے کر لی۔ لواحقین کے مطابق خاتون ذہنی طور پر غیر متوازن تھیں۔
قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔۔
جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت دختر چمن مسیح عمر 52 سال سکنہ کالج ٹاون گلی نمبر 3 کے نام سے ہوئی۔۔
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
04/19/2026
*امریکی فضائیہ کا سی-17 طیارہ اسلام آباد میں نور خان ایئربیس پر لینڈ....!!
لگتا ھے پروٹوکول کی گاڑیاں آگئیں
04/19/2026
Big Opportunity for Future Engineers in Pakistan! 🇵🇰
Looking to build your career in the high-demand field of chip design? Here’s your chance!
💡 A Fully Funded Training Program in Digital IC Design & Verification is now open — designed to make you industry-ready in just 4 months!
📌 Program Highlights: ✅ Hands-on, practical training
✅ Industry-approved curriculum
✅ Fully equipped IC design labs
✅ Expert mentorship
✅ Strong job placement support
💰 Monthly Stipend: PKR 50,000
📍 Training Locations:
• GIKI (May – Aug)
• Islamabad (June – Sep)
• Abbottabad (June – Sep)
🎓 Eligibility Criteria:
✔ BS in Electrical / Computer Engineering or related field
✔ Minimum CGPA: 2.7
✔ Final-year students can apply
⚠️ Limited Seats Available — Don’t Miss Out!
👉 Apply now and secure your future in the semiconductor industry!
🔗 https://www.giki.edu.pk/ic-design
03/09/2024
Wow amazing a photo of the day🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
District Karak Kpk Pakistan
California City, CA
27900
