Muhammad Zain Javed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Zain Javed, New York, NY.
04/03/2026
لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل میں مقابلہ ہمیشہ سے بہت سخت اور دلچسپ رہا ہے۔ دونوں ٹیموں نے اب تک تقریباً 22 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 11 لاہور قلندرز نے جیتے ہیں اور 11 ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے، یعنی دونوں کا ریکارڈ بالکل برابر ہے۔ حالیہ سالوں میں لاہور قلندرز کی کارکردگی کچھ بہتر رہی ہے اور انہوں نے چند میچز بڑے مارجن سے جیتے ہیں، تاہم مجموعی طور پر یہ ایک زبردست اور کانٹے دار مقابلہ مانا جاتا ہے جس میں کسی بھی ٹیم کا پلڑا واضح طور پر بھاری نہیں ہے۔
04/03/2026
فوجی کا دماغ گھوم گیا فخر زمان نے بال ٹمپرنگ کے الزام میں دو میچوں کے لیے معطل ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
فوجی کا کہنا ہے کہ میں اس دھبے کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہونا چاہتا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا
04/03/2026
میں نے اپنی پہلی بائیک میں صرف 58 روپے لیٹر پٹرول ڈلوایا تھا، اور آج 458
آپ نے اپنی پہلی بائیک میں کتنے روپے لیٹر پٹرول ڈلوایا تھ
04/03/2026
بائیک سواروں کو 100 روپے کا ریلیف ملنے کی شرائط سامنے آگئیں بائیک نام پر رجسٹر ہونی چاہئے لائسنس بنا ہو ہیلمٹ استعمال کرتے ہوں ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی ضروری قرار آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں، زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا
04/03/2026
گوبر پر 30 روپے ٹیکس کے بعد بھینسوں کی تازہ ترین صورتحال
03/30/2026
فخر زمان نے ہر مرتبہ گیند کو ایک ہی انداز میں پکڑا ہے۔ میرا ماننا ہے کہ یہ ان کا قدرتی انداز ہے، کیونکہ ہر کھلاڑی کی اپنی الگ تکنیک ہوتی ہے۔
ہمیں فخرِ پاکستان، فخر زمان پر مکمل بھروسا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ایسے کسی عمل میں ملوث نہیں ہو سکتے۔ میں دل سے فخر زمان کی حمایت کرتا ہوں۔ وہ ایک نہایت عاجز، بااخلاق اور بہترین انسان ہیں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے! ❤️❤️
Eid Mubarak twanu
Mashallah pyara beta
Eid Mubarak twanu Mubarak
03/21/2026
Eid Mubarak❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
New York, NY
12402
