KaBhi PiyAr HowA ThA

KaBhi PiyAr HowA  ThA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KaBhi PiyAr HowA ThA, Health/Beauty, number 2, New York, NY.

01/13/2024
10/30/2023

*_🍀داســـــتانِ عــشق_*

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤

❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤

❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤.

❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا

❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ❤️.

*اُداس😔شͥــᷟــͣــᷤــہزادہ*

10/28/2023

تم موت بھی بن جاؤ میری جان💕💕

میں پھر بھی تم سے ملنے کی کوشش کرونگی💕💕

10/26/2023

جانے کہاں گم ہیں راستے..!!
نشان منزل کھوج رہا ہوں..!!

عالمِ مدہوشی میں ہوں..!!
بس تمہیں ہی سوچ رہا ہوں..!! 🖤🥀🔥

10/25/2023

✨اس رب پر یقین رکھو وہ آپ کو کبھی تنہا نہیں ہونے دے گا۔۔۔۔

✨بے شک کہ جہاں ہمیں لگتا ہے کہ اب اسے آگے ناممکن ہے۔۔۔۔

✨یقین مانو وہ رب وہاں کن کہہ کر اپنا معجزہ دیکھاتا ہے۔

✨بے شک کہ اس سے بڑھ کر کوئی نواز نہیں سکتا
**✨🤍✨

10/24/2023

Kia hal hy apna sahab g

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Number 2
New York, NY
PIYARHOW'STHA