Imran Khan Fan's
Imran Khan Fan's
01/18/2024
تصویرماشاءاللّٰه 💞✌
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Actres
01/18/2024
یہ ہے وہ "بلے باز" جو آخری گیند تک کھیلتا ہے✌️🔥💥💯
10/06/2023
پاکستان کی ہر گلی قصبے شہر اور صوبے میں اس وقت عوام کی ایک ہی پکار ہے کہ امیدوار کوئی بھی ہو
"ووٹ صرف خان کا"
10/06/2023
عثمان ڈار کی وجہ سے آپ کی اکثریت کو لگ رہا ہو سکتا ہے کہ ہو یا کیا ہو گیا۔ فلاں ہو گیا فلاں ہو گیا۔ آپ بد دل بھی ہوں گے۔ لیکن ہم آپ کو دلاسہ نہیں دیں گے۔ کیونکہ ہم کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتے۔ ہم مراد سعید کو جانتے ہیں۔ ہم عباد کو جانتے ہیں۔ ہم اعجاز چودھری کو جانتے ہیں۔ ہم ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، خدیجہ شاہ، حیدر مجید کو جانتے ہیں۔ ہم ایسے کسی شخص کو جانتے ہیں نہیں جو خان کو چھوڑے۔ ایسے شخص کا واحد تعارف ہمارے لیئے بے غیرت ہے۔ مجبوریاں عباد سے زیادہ کسی کی نہیں ہوں گی۔ لیک وہ ڈٹا ہوا ہے۔
ہم اس دن بددل ہوں گے جس دن خان ٹوٹے گا۔ لیکن وہ تو کال کوٹھڑی میں موت کو بھی قبول کیے بیٹھا ہے۔
کسی بے غیرت شخص کی وجہ سے ہماری کل کی خان کی سالگرہ پر پلان کی گئی کسی ایکٹیویٹی پر کوئی فرق نہ پڑے۔
عمران خان کی سالگرہ کی خوشی میں سبکو فالو کیا جائے گا.
کمنٹس میں "عمران خان زندہ باد" لکھیں، جو کمنٹ کرے اسکو سب فالو لازمی کریں.
10/06/2023
10/06/2023
کل رات میں سستا آٹا بیچنے لاہور گیا تھا۔ لوگوں نے مجھے برا بھلا کہا اور سستا آٹا بھی نہیں لیا۔!! شہبازشریف🥲
"شہباز شریف کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے" صدیق جان
وعدہ کریں چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ خلاف ہو جائےپھر بھی ہم سارے ٹائیگرز اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے رہنگے مرتے دم تک
انشاء اللہ
10/05/2023
کوئی بھی پودٹ سے ماشاءاللّٰہ بولے بغیر نہ گُزرے
ماشاءاللّٰہ ٹکر کے عثمان ڈار کی تازہ ترین تصویر✌🔥❤
10/05/2023
Leader ❤️❤️
آئندہ الیکشن میں جس امیدوار کا انتخابی نشان بلا ہوگا اسے کسی سے ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
شیر افضل مروت
✌ان شاء اللہ✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
New York, NY
