Journalist Moin Umar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Journalist Moin Umar, Health/Beauty, New York, NY.
بریکنگ نیوز
پیپلز پارٹی نے این اے 226 سے ملک اسد سکندر اور پی ایس 78 کوٹری سے ڈاکٹر سکندرعلی شورو کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔
01/03/2024
غلط وقت پر سندھ میں سردی کی چھٹیاں کرنے کا نتیجہ حاضری صرف 2% وہ بھی اس خون جمانے والی سردی میں جان بچانے کو پریشان.
اب اس ماحول میں اساتذہ پڑھائیں یاں بچوں کی جان بچائیں؟
خدارا کوٹری کے مساٸل پر بھی بات کرلو جنم ڈینھن مبارک کرتے کرتے پورا سال گزر گیا😂
رات میں ٹھنڈ سے جوان لڑکے کپکپا رہے تو صبح ٹھنڈ اور دھند میں کیا حال ہوتا ہوگا چھوٹے بچو کا اسکول جاتے ہوۓ جوکہ پچھلے مہینے سے زیادہ سردی
جبکہ پنجاب اور پشاور میں چھٹیاں بڑہ چکی
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ نے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
Winter vacation has been Extended in Punjab till 9 January.
پی ایس 78 کوٹری میں پیپلز پارٹی کے رہنما ملک اسد سکندر خان کی اسکروٹنی کے بعد تمام نامزدگی فارم بحال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
New York, NY
10001
