Dear sain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dear sain, Health/Beauty, New York, NY.
#وي #ورال #ويڊيو
Khuda hai ya nhi
Khala men dundhne se kia jawab mila
مجھے پانچ منٹ دیں زندگی آپ کی زِندگی بدل کے رکھ دوں گا
01/10/2026
Type of polygon
🌍 America was discovered by Christopher Columbus in 1492! 😊 But, some say indigenous peoples were there first, and others credit Vikings like Leif Erikson 🤔.
Everyone Products
یہ وہ لمحہ ہے جب برطانیہ کے شہر برمِنگھم میں ایک ڈبل ڈیکر بس کو آتش بازی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ تحقیقات کر رہی ہے اور فُٹیج کا جائزہ لے رہی ہے۔ یہ واضح نہیں کہ یہ واقعہ کب پیش آیا تاہم اس فُٹیج کو سوشل میڈیا پر بہت شئیر کیا گیا ہے۔ علاقے کی پولیس کے مطابق جمعہ کی رات سے شہر کے مرکز میں آتش بازی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جن میں تیرہ سے تئیس برس کی عمر کے دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن، عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے قریب گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئیں، علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کزن قاسم خان بھی ہمراہ، پولیس نے ناکے پر گاڑی روک دی
پاکستان کی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق سلمان بٹ اب تاحیات کسی بھی ایونٹ میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ اب وہ بطور کھلاڑی، کوچ، عہدیدار یا نمائندہ، قومی یا بین الاقوامی سطح پر کسی سرگرمی میں شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درُود سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والوں تم بھی نبی ﷺ پر درُود سلام بھیجو✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Address
New York, NY

12/24/2025