Eff Agency
9 Bond Street, Dublin DUBLIN8
Rebranding as Eff Agency, formerly EF Creative Studios. You can still see us here: www.effagency.com
.
افسوس گولڈ میڈل لینے والی لائبہ کا امریکی خواب فراڈ کی نذر۔۔۔
اسلام آباد سڑک کنارے پھندا لگی لاش کی صورت میں ملنے والی طالبہ لائبہ کی موت کے پیچھے ایک ایسی دردناک کہانی سامنے آئی ہے جس نے دل دہلا دیے۔
لائبہ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس گولڈ میڈل کے ساتھ مکمل کیا تھا۔ خواب بڑا تھا، ارادے مضبوط تھے اور منزل اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا تھی۔ لیکن اہلخانہ کے مطابق، امریکی یونیورسٹی میں داخلے کا خواب دکھانے والے ایک کنسلٹنٹ نے مبینہ طور پر اس خاندان سے 70 لاکھ روپے مانگ لیے۔
لائبہ کا والد موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے اپنے بچوں کو تعلیم دلوا رہا تھا۔ خود کرائے کے فلیٹ میں رہنے والے باپ نے بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے اپنا پلاٹ تک بیچ دیا اور مبینہ فراڈ کرنے والے شخص کو 21 لاکھ روپے نقد دے دیے۔
اہلخانہ کے مطابق، باقی رقم کا انتظام کرنے کے لیے لائبہ کی والدہ کے زیورات بھی بینک میں رکھوا دیے گئے۔ ایک طرف بیٹی کے خواب پورے کرنے کی امید تھی، دوسری طرف والدین کی عمر بھر کی محنت اور قربانیوں کی جمع پونجی داؤ پر لگی تھی۔
لیکن جب لائبہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے فراہم کیے گئے دستاویزات کی تصدیق کروائی تو اہلخانہ کے مطابق، وہ سب جعلی نکلے۔
اس پوری کہانی کا سب سے دردناک پہلو وہ آخری پیغام ہے جو لائبہ نے اپنے ماموں کو بھیجا تھا۔
”میرے ساتھ ہونے والے فراڈ کا میرے والد کو نہ بتانا، وہ مر جائیں گے۔"
یہ الفاظ صرف ایک پیغام نہیں، ایک بیٹی کی اپنے باپ سے محبت اور اس کے دل پر پڑنے والے ممکنہ صدمے کا خوف بیان کرتے ہیں۔
آج سوال صرف لائبہ کی موت کا نہیں، بلکہ ان لوگوں کا بھی ہے جو بیرون ملک تعلیم کے خواب دکھا کر مبینہ طور پر خاندانوں کی جمع پونجی لوٹتے ہیں۔ کیا ایسے کنسلٹنٹس کی جانچ پڑتال کا کوئی مؤثر نظام موجود ہے؟
29/07/2026
29/07/2026
9 Bond Street, Dublin DUBLIN8
Rebranding as Eff Agency, formerly EF Creative Studios. You can still see us here: www.effagency.com
7 Kilmashogue Drive, Greenpark Walkinstown, Dublin D12YRR0
One of Ireland's leading make-up artists www.zoeclark.com. Owner of a small, exclusive make-up school in Dublin, teaching both professional make-up courses and masterclasses, as we...
Suite 6, 9 Eustace Street, Temple Bar, Dublin 2
http://www.aoifecallaghanmakeup.com
Dublin, Dublin
ʙɪᴀʙ | ʜᴀɴᴅᴘᴀɪɴᴛᴇᴅ ɴᴀɪʟ ᴀʀᴛ | ʟᴠʟ |ᴇʏᴇʙʀᴏᴡꜱ | ɢᴇʟ ᴘᴏʟɪꜱʜ | • 5+ ʏᴇᴀʀꜱ ᴇxᴘᴇʀɪᴇɴᴄᴇ • ᴅᴜʙʟɪɴ 13
Richmond Road, Dublin
Beauty specialist
Finglas Road, County Dublin, Dublin D11
𝙸𝚃𝙴𝙲 𝚀𝚞𝚊𝚕𝚒𝚏𝚒𝚎𝚍 𝙼𝚊𝚔𝚎𝚞𝚙, 𝙻𝚊𝚜𝚑 ?
Tallaght Road, County Dublin, Dublin
Makeup with lashes-20€ Full face without lashes-15€ Face only-15€ Eyes only-15€
Dublin DUBLIN 2
Dublin Airport Terminal 2, The Loop Shopping T2, Dublin D16E0E8
Dublin D18
!!ALL LOOKS ARE FAKE, MADE USING SFX MAKEUP!! ~Graduated: Theatrical and Media Makeup in BFEI ~Trying to get my name/work out there as someday I hope to be a professional SFX arti...
Dublin
88-95 Grafton Street, Dublin D02VF65
Be the first to know and let us send you an email when Makeup Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We will notify you when anything happens in Dublin.